: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش کی پولیس نے قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کے افسر تنزیل احمد کے قتل میں دہشت گردی کے پہلو کو دو ٹوک مسترد کرتے ہوئے آج کہا کہ قاتلوں کے گریباں تک پولیس کے ہاتھ عنقریب پہنچنے والا ہے۔ ریاست کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس جاوید احمد
نے آج یہاں یو این آئی کو بتایا کہ اس ہائی پروفائل قتل کیس کی گتھی کل شام تک سلجھالیئے جانے کی امید ہے۔ اس معاملے کی انکوائری این آئی اے کی ٹیم کے ساتھ اترپردیش پولیس کا انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) اور اسپیشل ٹاسک فورس (اے ٹی ایس) بھی کر رہی ہے۔